اسلام آباد :(بیورورپورٹ)وزیر خارجہ اسحاق ڈاربرسلز میں ہونےوالی پہلی نیوکلیئر انرجی سمٹ میں شرکت کریں گے۔
ترجمان دفتر خارجہ نے کہاوزیر خارجہ اسحاق ڈار اجلاس میں شرکت کرنے والے ممالک کے رہنماو¿ں ،وزرائے خارجہ سے دو طرفہ ملاقاتیں بھی کریں گے، سربراہی اجلاس میں وزیر خارجہ کی شرکت بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کےساتھ پاکستان کے تعاون کو مزید مضبوط بنانے ،جوہری توانائی کے پرامن استعمال پر مشترکہ نقطہ نظر کو فروغ دینے میں معاون ثابت ہوگی۔
وزیر خارجہ برسلز میں پہلی نیوکلیئر انرجی سمٹ میں شرکت کرینگے



















