حسن ،حسین نواز العزیزیہ، ایون فیلڈ اور فلیگ شپ ریفرنس میں بری
اسلام آباد:(بیورورپورٹ) احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادوںحسن اور حسین نواز کو العزیزیہ، ایون فیلڈ اور فلیگ شپ ریفرنس میں بری کر دیا۔
جج ناصر جاوید رانا نے بریت درخواستوں پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنایا۔

















