لاہور:(اپنے رپورٹر سے)سابق وزیراعظم وقائد ن لیگ نواز شریف کاپہلے سعودی عرب پھرلندن جانے کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق حسن ، حسین نواز اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی سعودی عرب جائیں گے، سابق وزیراعظم لندن میں اپنا چیک اپ کرائیں گے، کچھ عرصہ قیام کے بعد دوبارہ پاکستان پہنچیں گے۔
دوسری جانب وزیراعظم شہباز شریف کی بھی عمرہ ادائیگی کیلئے رمضان کے آخری عشرے میں سعودی عرب روانگی متوقع ہے۔
نواز شریف کاپہلے سعودی عرب پھرلندن جانے کا امکان



















