اسلام آباد:(بیورورپورٹ)وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کی نااہلی درخواست سماعت کیلئے منظور،الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی رہنما کو نوٹس جاری کردیا۔
ای سی پی نے درخواست 26 مارچ کو سماعت کیلئے مقرر کردی،واضح رہے علی امین گنڈا پور پر اثاثے چھپانے کا الزام عائد ہے۔
علی امین گنڈا پور کی نااہلی درخواست سماعت کیلئے منظور

















