آصف زرداری،چودھری شجاعت میں ملاقات،ملکر چلنے پر اتفاق

اسلام آباد: (بیورورپورٹ)صدر زرداری،سربراہ ق لیگ چودھری شجاعت نے ملکر چلنے پر اتفاق کرلیا۔

دونوں رہنماﺅں میں ملاقات ہوئی،سربراہ ق لیگ چودھری شجاعت نے آصف زرداری کو صدر مملکت منتخب ہونے پر مبارکباد دی،ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال اور ملکر چلنے پر اتفاق کیاگیا۔