اسلام آباد:(بیورورپورٹ)سپریم کورٹ بھٹو پھانسی ریفرنس میں اپنی رائے بدھ کو سنائے گی۔
چیف جسٹس فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 9 رکنی لارجر بنچ نے سماعت مکمل ہونے پر 4 مارچ کو صدارتی ریفرنس پر رائے کومحفوظ کیا تھا،عدالت عظمیٰ میںمجموعی طور پر 2011 سے 2024تک 12سماعتیں ہوئیں۔
سپریم کورٹ بھٹو پھانسی ریفرنس میں اپنی رائے بدھ کو سنائے گی

















