اسلام آباد:(بیورورپورٹ)ایم کیو ایم کے کنونیئر خالد مقبول صدیقی نے کہاہے وزارتیں نہیں مانگیں، نمبرز کے حساب سے حکومت کو متحدہ قومی موومنٹ کی ضرورت بھی نہیں۔
پارلیمنٹ ہاﺅس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی نے کہاحکومت ترجیحات ٹھیک رکھے تو چلے گی، پہلے آئینی ترمیم کے وعدے پورے کیے جائیں۔
نمبرز کے حساب سے حکومت کو ایم کیو ایم کی ضرورت نہیں:خالد مقبول صدیقی


















