صدارتی انتخاب ،5شہریوں نے بھی کاغذات جمع کرادئیے

اسلام آباد:(بیورورپورٹ)صدارتی انتخاب کیلئے اسلام آباد اور لاہور سے 5عام شہریوں نے بھی کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے۔

ماہر تعلیم پروفیسر اقتدار حیدر اور ایاز فاروقی بھی شامل ہیں،کاغذات کی جانچ پڑتال کیلئے الیکشن کمیشن ہیڈ کوارٹر اسلام آباد میںطلب کرلیا گیا۔