اسلام آباد: (بیورورپورٹ)سابق وفاقی وزیر ورہنما ن لیگ خواجہ آصف نے کہا ہے ابسلیوٹلی ناٹ کیا اب ابسلیوٹلی یس ہو گیا ؟۔
صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا بائیکاٹ فضل الرحمن کااپنا فیصلہ ہے ،فیصلے کا احترام کرتے ہیں، منانے کی کوشش کریں گے۔
ابسلیوٹلی ناٹ کیا اب ابسلیوٹلی یس ہو گیا ؟:خواجہ آصف


















