اسلام آباد: (بیورورپورٹ)بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے آزاد بنچوں پر بیٹھنے کا اعلان کردیا۔
صحافیوںسے گفتگو کرتے ہوئے سردار اختر مینگل نے کہاپارلیمنٹ کی بلڈنگ بھی وہی ہے رنگ روغن بھی وہی ہے، چہرے بدل گئے ،ن لیگ والے حکومت میں شمولیت کی دعوت دینے کی جرات نہیں کرینگے،آزاد بنچوں پر بیٹھتے ہوئے بلوچستان کے مسائل اجاگر کریں گے۔
سردار اختر مینگل نے آزاد بنچوں پر بیٹھنے کا اعلان کردیا


















