گیلانی،غفور حیدری، نزہت صادق سینٹ رکنیت سے مستعفی

اسلام آباد:(بیورورپورٹ)سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی،جے یوآئی رہنما عبد الغفور حیدری اور ن لیگ کی نزہت صادق سینٹ رکنیت سے مستعفی ہوگئے۔

چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے ا ستعفے منظور کرلیے،نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا،تینوں رہنماﺅں نے بطور رکن قومی اسمبلی حلف اٹھا لیا،علاوہ ازیں سینٹ سیکرٹریٹ نے نشستیں خالی قرار دے دیں۔