اسلام آباد:(بیورورپورٹ)پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت اور علی خان سابق وزیراعظم عمران خان کاماسک پہن کر اسمبلی پہنچے اور ایوان میںماسک لگا کر احتجاج کیا۔
علاوہ ازیں سابق وزیر مملکت شہریار آفریدی قومی اسمبلی میں عمران خان کی تصویر لے کر پہنچے،پی ٹی آئی نے آفیشل ٹوئٹر اکاﺅنٹ سے ویڈیو شیئر کردی۔
شیر افضل مروت، علی خان کی عمران کاماسک پہن کر اسمبلی آمد

















