ایوان کا ممبر دوسری نشست سے کامیاب ہو تو پہلی سیٹ نہیں رکھ سکتا:الیکشن کمیشن

اسلام آباد: (بیورورپورٹ) ایوان کا ممبر دوسری نشست سے کامیاب ہو تو پہلی سیٹ نہیں رکھ سکتا،الیکشن کمیشن نے پیپلزپارٹی کے خط کا جواب دےدیا۔

سینیٹر تاج حیدر کے نام خط میں لکھاگیادوسری نشست سنبھالتے ہی پہلی نشست خالی ہوجاتی ہے۔