سرفراز بگٹی اور پرنس عمر احمد زئی سینٹ کی رکنیت سے مستعفی

اسلام آباد:(بیورورپورٹ)عام انتخابات میں کامیابی کے بعد سرفراز بگٹی اور پرنس عمر احمد زئی نے سینٹ کی رکنیت سے استعفیٰ دےدیا۔

چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے دونوں کے استعفے منظور کرلیے،سرفراز بگٹی اور پرنس عمر احمد زئی بطور رکن صوبائی اسمبلی حلف لیں گے۔