پشاور:(بیورورپورٹ)قومی وطن پارٹی نے پی ٹی آئی کی احتجاجی تحریک کا حصہ بننے سے انکار کردیا۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے قومی وطن پارٹی کے سربراہ آفتاب شیرپاو نے کہاانتخابات کے نتائج پر تحفظات ہیں،فی الحال پی ٹی آئی احتجاج کا حصہ نہیں بن رہے،مشاورت کے بعد پارٹی سطح پر احتجاج کریں گے۔
قومی وطن پارٹی کا پی ٹی آئی کی احتجاجی تحریک کا حصہ بننے سے انکار


















