این اے 130 میں نواز شریف کی کامیابی کیخلاف درخواست واپس

لاہور: (کورٹ رپورٹر)این اے 130 لاہور سے قائد ن لیگ نواز شریف کی کامیابی کےخلاف درخواست واپس کردی گئی۔

لاہور ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس کی جانب سے درخواست گزار کے متاثرہ فریق نہ ہونے پر درخواست واپس کی گئی۔