اسلام آباد: (بیورورپورٹ) پاکستان نے صومالیہ میں فوجی اڈے پر دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے متحدہ عرب امارات ،بحرین کی حکومتوں، عوام اور متاثرین کے اہلخانہ سے گہری تعزیت کرتے ہیں۔
ترجمان دفتر خارجہ نے کہاتمام زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کرتے ہیں، پاکستان دہشتگردی کو تمام شکلوں و مظاہر میں مسترد کرتا ہے،دہشتگردی کےخلاف جنگ میں صومالیہ کےساتھ کھڑے ہےں۔
دہشتگردی کےخلاف جنگ میں صومالیہ کےساتھ کےساتھ ہیں،پاکستان

















