لاہور:(رپورٹنگ ٹیم)سابق وزیراعظم وصدر ن لیگ شہبازشریف نے کہاہے عام انتخابات میںن لیگ سب سے بڑی جماعت بن کر ابھری ،پاکستان کیلئے تمام سیاسی قوتوں کو ایک ہونا ہوگا۔
حکومت سازی کے حوالے سے بلائے گئے اہم پارٹی اجلاس میں شہبازشریف نے کہاعوام کی توقعات پر پورا اتریں گے،حکومت کا ہدف عوام کو مہنگائی ،مسائل سے نجات دلانا ہوگا،دوران اجلاس پارٹی رہنماﺅں نے 8 فروری کے انتخابات میں کامیابی پر پارٹی صدر کو مبارکباد دی۔
پاکستان کیلئے تمام سیاسی قوتوں کو ایک ہونا ہوگا، شہبازشریف

















