اسلام آباد :(بیورورپورٹ)وزیر داخلہ گوہر اعجاز نے کہاہے ملک بھر میں پولنگ پرامن رہی،سکیورٹی اہلکاروں نے فرائض بخوبی نبھائے۔
پریس کانفرنس کرتے ہوئے گوہر اعجاز نے کہا سکیورٹی فورسز نے بہترین انتظامات سے عوام کاتحفظ یقینی بنایا،خراج تحسین پیش کرتے ہیں،دعاہے نئی بننے والی حکومت ملک کو آگے لیکر چلے،منتخب حکومت جلد اقتدار سنبھالے گی۔
دعاہے نئی بننے والی حکومت ملک کو آگے لیکر چلے:وزیر داخلہ



















