سوات:(مشرق نیوز)سوات میں2 پولنگ سٹیشنز خواتین ووٹرز کو ترستے رہے، این اے 3 ڈاگے پولنگ سٹیشن 290 اور 291 میں ایک بھی خاتون کاووٹ کاسٹ نہ ہوا۔
این اے 3 میں خواتین کی کل ووٹرزکی تعداد 543 تھی،پولنگ عملہ سارا دن خواتین ووٹرز کاانتظار ہی کرتا رہ گیا۔
سوات میں2 پولنگ سٹیشنز خواتین ووٹرز کاانتظار کرتے رہ گئے



















