اسلام آباد ہائیکورٹ نے نگران حکومت کو ایف بی آر کی ری سٹرکچرنگ سے روکدیا
اسلام آباد: (بیورورپورٹ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے نگران حکومت کو ایف بی آر کی تنظیم نو سے روکتے ہوئے ری سٹرکچرنگ کمیٹی کی تشکیل کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔
ایف بی آر کے افسر نے نگران حکومت کے اقدام کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کرتے ہوئے مو¿قف اختیار کیا کام نگراں حکومت کا مینڈیٹ نہیں لہٰذا نگراں حکومت کو ایف بی آر کی ری سٹرکچرنگ سے روکا جائے۔
عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد حکومت کو ایف بی آر کی ری سٹرکچرنگ سے روکدیا۔



















