لاہور:(خبر نگار)سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی روف حسن نے پارٹی کے پلان ڈی کا انکشاف کر دیا۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے روف حسن نے کہاالیکشن کے بعد پی ٹی آئی کے کامیاب امیدوار اتحادی پارٹی کو جوائن کر یں گے،3جماعتیں نظر میں ہیں،بات چیت بھی ہو چکی ،پارٹیاں کونسی ہیں کے سوال پر جواب دیتے ہوئے روف حسن نے کہااتنا بھولا بھی نہیں جماعتوں کے نام بتادوں۔
پی ٹی آئی نے عام انتخابات کیلئے” پلان ڈی“ بنا لیا

















