اسلام آباد:(بیورورپورٹ)عام انتخابا ت کیلئے ملک بھر میں 90 ہزار سے زائد پولنگ سٹیشنز قائم،الیکشن کمیشن نے پولنگ سکیم کی سمری جاری کر دی، مرد25320اور خواتین کے 23950پولنگ سٹیشنز ہوں گے۔
ملک بھر میں 41 ہزار 405 مشترکہ پولنگ سٹیشنز ہوں گے،پنجاب50944،سندھ19006،کے پی15697،بلوچستان میں50028پولنگ سٹیشن قائم کیے جائیں گے۔
دریں اثناووٹ کی معلومات کیلئے الیکشن کمیشن نے ایس ایم ایس سروس مفت کردی، ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق ووٹرز کو ووٹ کی معلومات حاصل کرنے کےلئے8300پر اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر بھیجنا ہو گا۔
عام انتخابات ،ملک بھر میں 90 ہزار سے زائد پولنگ سٹیشنز قائم


















