اسلام آباد:(بیورورپورٹ)افغانستان کالعدم ٹی ٹی پی کاگڑھ،دہشتگردوں کی پناہ گاہوں ،ٹریننگ مراکز کے مزید شواہد سامنے آگئے۔
کنڑ میں مدرسے کی دستار بندی تقریب میںکالعدم ٹی ٹی پی دہشتگردوں کی شرکت نے سب کچھ بے نقاب کردیا،تقریب کنڑ میں موجود مدارس، مدرسہ دار الحجرا والجہاد اور جامعہ منبہ الاسلام میں ہوئی ،دہشتگرد عظمت لالا اور مولوی فقیر کی موجودگی بھی دیکھی گئی۔
تقریب میں متعدد افغان رہنماو¿ں نے بھی شرکت کی،تقریب افغانستان میں تحریک طالبان پاکستان کی موجودگی کا کھلا ثبوت ہے۔
افغانستان کالعدم ٹی ٹی پی کاگڑھ،پناہ گاہوں کے مزید شواہد سامنے آگئے

















