پی ٹی آئی سینیٹر فلک ناز کو بیرون ملک جانے سے روکدیاگیا

اسلام آباد: (بیورورپورٹ) پی ٹی آئی سینیٹر فلک نازکو بیرون ملک جانے سے روکدیا گیا،فلک ناز پرواز نمبر ای کے 615 کے ذریعے دبئی کے راستے برطانیہ جارہی تھیں۔

امیگریشن حکام نے آف لوڈ کرکے کچھ دیر تک انتظار کرانے کے بعد واپس بجھوا دیا،ذرائع کے مطابق سینیٹر فلک ناز کونام سٹاپ لسٹ میں شامل ہونے پر آف لوڈ کیاگیا۔