190ملین پاونڈ کیس میں فرح گوگی ، شہزاد اکبر ،زلفی اشتہاری


اسلام آباد:(بیورورپورٹ)عدالت نے 190 ملین پاونڈ کیس میں فرح گوگی، شہزاد اکبر اور زلفی بخاری سمیت 6ملزموں کو اشتہاری قرار دےدیا ۔


تفتیشی افسر نے بیان ریکارڈ کرایا جس کے بعد عدالت نے ریفرنس میں شریک 6ملزموں کو اشتہاری قرار دیا ،تفتیشی افسر کے مطابق شریک ملزموں میں فرحت شہزادی، ضیا السلام نسیم، شہزاد اکبر، زلفی بخاری و دیگر 2شامل ہیں۔