راولپنڈی: (بیورورپورٹ)مرکزی صدر پی ٹی آئی وسابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی ہسپتال میں طبی معائنے کے بعد واپس جیل منتقل کردیا گیا۔
طبیعت خراب ہونے پر پرویزالٰہی کو اڈیالہ جیل سے آر آئی سی لے جایا گیا،پولیس نے طبی معائنے کے بعد واپس ہسپتال منتقل کردیا،ذرائع کے مطابق پرویز الٰہی کا تھیلیم اسکین ٹیسٹ نارمل آیادیگر ٹیسٹ کی رپورٹس آنا باقی ہیں۔
پرویز الٰہی کی طبیعت خراب، ہسپتال میں طبی معائنے کے بعد واپس جیل منتقل

















