اسلام آباد (بیورورپورٹ)دفتر خارجہ نے واضح کیا ہے پاکستان اور بھارت کے درمیان کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے۔
انٹرویومیںترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا دونوں ممالک کے تعلقات ہمیشہ پیچیدہ رہے ہیں ،کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے،خیر سگالی جذبے کے تحت نہ صرف بھارتی ماہی گیروں کو رہا کیا بلکہ سکھ یاتریوں کو ویزے بھی دئیے۔
بھارت کےساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے ،دفتر خارجہ

















