سندھ،ن لیگ،متحدہ میں8 نشستوں پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ فائنل

کراچی (بیورورپورٹ)بڑی پیشرفت،سندھ میںن لیگ،متحدہ میں8 نشستوں پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ معاملات طے پاگئے۔

ذرائع کے مطابق لیاری این اے 247،ملیر237پر ن لیگ کے امیدوارکو ایم کیو ایم سپورٹ کرے گی،سکھر، نوابشاہ، ٹنڈوالہیار، سانگھڑ میں قومی اسمبلی کی نشستوں پر ن لیگ کا امیدوار ہوگا جبکہ صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر ایم کیوایم امیدوار کھڑے کرے گی۔