8فروری کی صبح تحریک انصاف کی کامیابی کا دن ہوگا، وقاص افضل

وزیرآباد:( تحصیل رپورٹر) ڈسٹرکٹ وزیرآباد میں تحریک انصاف کے صوبائی امیدوار حلقہ پی پی 35 و 36 معروف قانون دان وقاص افضل ایڈوکیٹ کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال مکمل ہوگئی جس پر حامی ووٹرز سپورٹرز اور کارکنوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ۔

وقاص افضل ایڈوکیٹ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا عمران خان ہی عوام کے دلوں میں بس چکے ہیں،۔ تحریک انصاف کے رہنما وکارکن گرفتاریوں سے ڈرنے والے نہیں ،8 فروری کاسورک تحریک انصاف کی کامیابی کی نوید لیکر طلوع ہوگا۔