کندھ کوٹ، بارودی سرنگ دھماکے میں2افراد جاں بحق

کندھ کوٹ(مشرق نیوز)کندھ کوٹ میں بارودی سرنگ دھماکہ ،2افراد جاں بحق ،2زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق دھماکہ خیز مواد زمین میں نصب تھا ،جاں بحق افراد کی لاشوں ، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا اورعلاقے کو گھیرے میں لےکر سرچ آپریشن کا آغاز کر دیا گیا ۔