غزہ، تل ابیب (مشرق نیوز) اسرائیلی دہشت گردی میں اضافہ، رہائشی علاقوں، ہلال احمر ہیڈکوارٹر پر بھی بمباری، مزید سینکڑوں فلسطینی شہید ہوگئے۔
ہلال احمر کی جانب سے جاری بیان میں کہا اسرائیلی فوج نے خان یونس میں ہیڈکوارٹر کی بالائی منزلوں کو نشانہ بنایا، ہیڈکوارٹر کے احاطے میں ہزاروں بے گھر پناہ گزین مقیم ہیں، حملے میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے۔
ادھر غزہ کے رہائشی علاقوں پر اسرائیلی طیاروں نے 24 گھنٹوں میں 100 سے زائد مقامات پر حملے کرکے سینکڑوںفلسطینیوں کو شہید، درجنوں کو زخمی کردیا،7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی جارحیت میںشہدا کی تعداد 20 ہزار 900 سے تجاوز کرگئی ،8 ہزار سے زائد بچے اور 6 ہزار سے زائد خواتین شامل ہیں۔
دریں اثنا غزہ کے مرد و خواتین، بچوں اور بوڑھوں سے تضحیک آمیز اسرائیلی سلوک کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی، ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے سٹیڈیم میں بچے اور بڑے مردوں کو برہنہ کرکے قطار میں کھڑا کیا گیا۔
مزید برآںاسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ہٹ دھرمی کامظاہر ہ کرتے ہوئے کہا ہے حماس کےخلاف جنگ میں شدت لائیں گے، آنے والے دنوں میں لڑائی مزید تیز ہوگی۔
وزیراعظم نے ’’محفوظ دوا‘‘ ایپلی کیشن کا اجرا کر دیا
ایرانی مینز اور ویمنز ہاکی ٹیمیں پاکستان کا دورہ کریں گی
ایل پی جی سیکٹر کو آگے بڑھانے کا فیصلہ، چین کے ساتھ اہم سرمایہ کاری منصوبہ شیئر
ٹرمپ نے ایران معاملے پر تمام ممکنہ آپشنز کھلے رکھے ہیں:جیرڈ کشنر
بلوچستان میں آپریشنز،بھارتی حمایت یافتہ12 دہشت گرد ہلاک
جینیفر بیریٹو 115 امیدواروں کو شکست دے کر مس یونیورس بن گئیں
آبنائے ہرمز کشیدگی کے باوجود پٹرول قیمتوں میں مسلسل کمی
ADB نے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری دیدی
طاقت کے مرکز کے قریب ہونے کا مطلب یہ نہیں دوسروں کو روند کر آگے بڑھا جائے:خواجہ آصف
پاکستان میں چینی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے مشترکہ کمرشل ٹیم تشکیل دینے کا فیصلہ



















