اسلام آباد (بیورورپورٹ)شجاعت سمیت ماضی کے بڑے نام عام انتخابات سے باہر ہوگئے۔
لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی، سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل ،سابق چیئرمین سینٹ نیئر بخاری نے انتخابات میں حصہ لینے کیلئے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائے،سابق وفاقی وزرا اسدعمر، علی نواز اعوان، علی زیدی، خسرو بختیار،صداقت عباسی ،عمران اسماعیل اورفرخ حبیب بھی انتخابات میں حصہ نہیں لیں گے۔
شجاعت سمیت ماضی کے بڑے نام عام انتخابات سے باہر


















