ظفروال(تحصیل رپورٹر)سابق وفاقی وزیر احسن اقبال چوہدری نے ظفروال سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیا۔
احسن اقبال پی پی 54 ظفروال سے کاغذات نامزاگی جمع کروا دیئے سب لوگ نارووال سے گزار کر ظفروال آتے ہیں۔ میں نے اپنی سیاست میں ہیمشہ امن، تعلیم اور ترقی کو ترجہی دی ہے نارووال میں کوئی ایسا بدمعاش نہیں جو کسی غریب کی پکڑی اچھال سکے اور انشاءاللہ تعالی ظفروال میں بھی کوئی بدمعاش نہیں رہے گا۔ظفروال کے نوجوانوں کو تعلیم کے بہترین ادرے ظفروال میں دیں گے۔ حلقہ پی پی 54 میں ن لیگی راہنما دانیال عزیز آزاد امیدوار اویس قاسم کی حمایت کر رہے ہیں احسن اقبال کے مدمقابل سابق صوبائی وزیر پیر سیدسعیدالحسن بھی ہوں گے اور ظفروال میں اپنے الیکشن ہال کا افتتاح بھی کیا۔
احسن اقبال کا حلقہ ظفروال سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ


















