فیروز والہ (نمائندہ خصوصی )ایس ایچ او تھانہ فیروز والہ عامر محبوب وینس نے تعینات ہوتے ہی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف گرد گھیرا تنگ کردیا آتے ہی بین الصوبائی ڈکیت گینگ گرفتار کرلیا ۔
ملزموں کے قبضہ سے لاکھوں روپے نقدی ،زیورات ودیگر مال مسروقہ برآمد کرکے جرائم پیشہ افراد پر اپنی ڈھاک بٹھا دی۔
ایس ایچ او تھانہ فیروز والہ عامر محبوب وینس نے علاقے میں امان و امان برقرار رکھنے کیلئے جرائم پیشہ افراد کو نکیل ڈالنا شروع کردی ۔
ایس ایچ او تھانہ فیروز والہ عامر محبوب وینس نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جرائم پیشہ افراد کو نشان عبرت بنادوں گا یا دو وہ جرائم چھوڑ دیں یا پھر علاقہ چھوڑ دیں بصورت دیگر اس پر زمین تنگ کردی جائے گی ایس ایچ او تھانہ فیروز والہ کی کارکردگی کے فیروز والہ میں چرچے عروج پر پہنچ گئے لوگوں نے نئے تعینات ہونیوالے ایس ایچ او تھانہ فیروز والہ عامر محبوب وینس کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا۔
20 افسران کا امریکی تربیتی دورہ مکمل، پروبیشن، پیرول ، پریزن نظام میں اصلاحات کیلئے اہم پیشرفت
وزیر اعلیٰ سے ملاقات کو سیاسی رنگ دینا افسوسناک ہے: پیر اشرف رسول
پنجاب میں گندم کے بیج کی قلت، بلیک مارکیٹنگ ، بدانتظامی کے الزامات
پنجاب، 6 مختلف اضلاع میں سٹیٹ آف دی آرٹ کینسر سنٹرز بنانے کا فیصلہ
SIFC معاونت، پاکستان، جنوبی افریقہ معاشی و تجارتی تعاون کے نئے امکانات
سائنسدانوں نے رات کی بینائی متاثر کرنیوالی نئی جینیاتی بیماری دریافت کر لی
ایشیا کپ رائزنگ سٹار، سوریاونشی نے جان بوجھ کر امپائر کو ٹکر مار دی، ویڈیو وائرل
ایسے مناظر کو اہمیت دیتی ہوں جو اداکاری کے اعتبار سے چیلنج ہوں: کریتی سنن
جو پنجاب مجھے ملا تھا وہ جادو ٹونے سے چلتا تھا: وزیراعلیٰ مریم نواز
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کرانے کیلئے بالکل تیار ہیں: وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری

















