لاہور (سٹاف رپورٹر) سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے غیر جانبدارانہ الیکشن میں عوام کی طاقت سے منتخب حکومت ہی مسائل حل کر سکتی ہے ،الیکشن کے انعقاد میں کوئی ابہام نہیں لہٰذا غیر ذمہ دارانہ بیان کسی صورت نہیں آنے چاہئیں ،الیکشن کمیشن تمام جماعتوں کولیول پلیئنگ فیلڈ دے اگر کسی کو زبردستی روکا جا رہا ہے تو عدالتوں میں جائے،ان خیالات کا اظہار انہوں نے سینٹرل سیکرٹریٹ لاہور میں ”پارلیمان،جمہوریت اور سیاست“کے موضوع پر سیمینار کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
ا س موقع پر حسن مرتضی،رانا فاروق سعید،ثمینہ گھرکی،رانا جواد،اسلم گل،رانا جمیل منج،نرگس خان،ڈاکٹر خیام حفیظ،علامہ یوسف اعوان سمیت دیگر بھی موجود تھے،پرویز اشرف نے کہا الیکشن کے سوا کوئی چارہ نہیں،پاکستان سب کا ہے کسی ایک جماعت کا نہیں،الیکشن کمیشن و دیگر اداروں کو متنازع بنائیں گے تو کس کی خدمت کریں گے۔
آبنائے ہرمز کشیدگی کے باوجود پٹرول قیمتوں میں مسلسل کمی
ADB نے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری دیدی
طاقت کے مرکز کے قریب ہونے کا مطلب یہ نہیں دوسروں کو روند کر آگے بڑھا جائے:خواجہ آصف
پاکستان میں چینی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے مشترکہ کمرشل ٹیم تشکیل دینے کا فیصلہ
سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو مخصوص ایجنڈے،نظریات کے فروغ کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے: عطاتارڑ
پنجاب میں جنسی تشدد کی روک تھام، متاثرین کے تحفظ ، انصاف تک رسائی کیلئے جامع فریم ورک کا اجرائ
افسران کے مابین پیشہ ورانہ مہارتوں کا تبادلہ عوام دوست پولیسنگ کی بنیاد ہے :آئی جی پنجاب
ایف بی آر کا 17 سالہ مربوط ٹیکس نظام ختم، انکم اور سیلز ٹیکس کے شعبے الگ کرنے کا فیصلہ
تمام پراجیکٹس کو مقررہ وقت اور اعلیٰ معیار کے مطابق مکمل کیا جائے: کمشنر ساہیوال
خیبر پختونخوا میں ہیومن ریسورس مینجمنٹ کا نام تبدیل، اسٹیبلشمنٹ مقرر


















