اسلام آباد (بیورورپورٹ)حکومت نے 3 آرڈیننس لانے کا فیصلہ کر لیا،ذرائع کے مطابق نگراں وفاقی کابینہ نے سمری سرکولیشن کے ذریعے آرڈیننس لانے کی منظوری دی ۔
آرڈیننس ایوان صدر بھجوائے جائیں گے،پاکستان براڈ کاسٹنگ کارپوریشن ترمیمی آرڈیننس، پاکستان پوسٹل سروسز مینجمنٹ بورڈ آرڈیننس ،پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن آرڈیننس1979 میں ترمیم شامل ہے۔
حکومت نے 3 آرڈیننس لانے کا فیصلہ کر لیا، کابینہ نے منظوری دیدی

















