کراچی (بیورورپورٹ)جے ڈی اے نے صوبائی نگران حکومت کو پی پی کی بی ٹیم قراردےدیا۔
گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے سربراہ پیرپگاڑا کی صدارت میں کنگری ہاوس میں اجلاس ہوا، آئندہ انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا فیصلہ کیا گیا۔
جے ڈی اے نے صوبائی نگران حکومت کو پیپلزپارٹی کی بی ٹیم قرار دیتے ہوئے کہاپیپلز پارٹی دور میں تعینات تمام سرکاری ملازمین کو عہدوں سے ہٹا دیا جائے ۔
جے ڈی اے نے صوبائی حکومت کو پی پی کی بی ٹیم قراردےدیا


















