اسلام آباد (بیورورپورٹ)سابق صدر آصف زرداری نے جنوبی پنجاب پر فوکس کر لیا،ملتان کا اہم دورہ کریں گے۔
ملتان قیام کے دوران اہم شخصیات آصف زرداری سے ملاقات اور پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کریں گی،سابق صدر نے زیادہ سے زیادہ الیکٹبیلز کو ساتھ ملانے کےلئے رابطے تیز کردئیے۔
آصف زرداری نے جنوبی پنجاب پر فوکس کر لیا،ملتان کا دورہ کرینگے



















