تقریروںسے لیول پلینگ فیلڈ نہیں ملتی، اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (بیورورپورٹ)سابق وزیر قانون وسینیٹر ن لیگ اعظم ندیر تارڑ نے کہاہے جلسوں میں تقریروںسے لیول پلینگ فیلڈ نہیں ملتی۔

صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ نے کہاسب کولیول پلینگ فیلڈ مل رہی ہے،سیاسی جماعتوں کی جانب سے الیکشن رولز میں بعض ترامیم پر اتفاق ہو گیا ،الیکشن رولز میں ترمیم کے معاملے پر سیاسی جماعتوں نے اپنا اپنا موقف پیش کیا،کافی پوائنٹس پر سیاسی جماعتوں نے اتفاق کیا۔