لاہور(خبر نگار)تحریک انصاف، پیپلز پارٹی ، مسلم لیگ (ن) اور مسلم لیگ ق سے وابستگی رکھنے والے یوتھ ونگز کے رہنماﺅں ، وکلاءنے لاہور ڈویژن کے صدر مراد راس و سینئر رہنما نعمان لنگڑیال سے ملاقات کر کے استحکامِ پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا،200سے زائد افراد نے استحکام پاکستان پارٹی لاہور ڈویژن کے مرکزی دفتر میں باضابطہ شمولیت کا اعلان کیا۔
اس موقع پر لاہور ڈویژن کے صدر مراد راس نے خطاب کرتے ہوئے کہا نام نہیں کام کی سیاست پر یقین رکھتے ہیں ،پہلے بھی کام کر کے دکھایا آ ئند ہ بھی سلسلہ جاری رہے گا،کسی سیاسی جماعت سے رابطہ ہے نہ الحاق کرنے کاکوئی ارادہ ہے۔
نعمان لنگڑیال نے کہا الیکٹیبلز اور ورکر زجہانگیر ترین کی شخصیت سے متاثرہو کر آئی پی پی کا حصہ بن رہے ہیں ،پاکستان میں خوشحالی لائیں گے تمام مسائل کا خاتمہ کریں گے ۔
آبنائے ہرمز کشیدگی کے باوجود پٹرول قیمتوں میں مسلسل کمی
ADB نے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری دیدی
طاقت کے مرکز کے قریب ہونے کا مطلب یہ نہیں دوسروں کو روند کر آگے بڑھا جائے:خواجہ آصف
پاکستان میں چینی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے مشترکہ کمرشل ٹیم تشکیل دینے کا فیصلہ
سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو مخصوص ایجنڈے،نظریات کے فروغ کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے: عطاتارڑ
پنجاب میں جنسی تشدد کی روک تھام، متاثرین کے تحفظ ، انصاف تک رسائی کیلئے جامع فریم ورک کا اجرائ
افسران کے مابین پیشہ ورانہ مہارتوں کا تبادلہ عوام دوست پولیسنگ کی بنیاد ہے :آئی جی پنجاب
ایف بی آر کا 17 سالہ مربوط ٹیکس نظام ختم، انکم اور سیلز ٹیکس کے شعبے الگ کرنے کا فیصلہ
تمام پراجیکٹس کو مقررہ وقت اور اعلیٰ معیار کے مطابق مکمل کیا جائے: کمشنر ساہیوال
خیبر پختونخوا میں ہیومن ریسورس مینجمنٹ کا نام تبدیل، اسٹیبلشمنٹ مقرر


















