اسلام آباد(بیورورپورٹ)ایون فیلڈ ،العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر کردی گئیں۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق نواز شریف کی اپیلوں پر سماعت21نومبر کو ہوگی، چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب درخواستوں پر سماعت کریں گے۔
ایون فیلڈ ،العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی اپیلیں 21نومبر کو سماعت کیلئے مقرر

















