اداروں کیخلاف تقاریر،سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر پھر گرفتار

ڈی آئی خان (مشرق نیوز) سابق ایم این اے علی وزیر کو پھر گرفتار کر لیا گیا،پولیس کے مطابق علی وزیر کو بلوچستان سے خیبرپختونخوا میں داخل ہونے کے بعد درہ زندا کے قریب درابن پولیس نے گرفتار کیا۔

سابق ایم این اے پرپر اداروں کے خلاف تقاریر اور نقص امن کے مقدمات درج ہیں۔