ساہیوال (بےورورپورٹ)کمشنر ساہیوال ڈویژن شعیب اقبال سید نے دن کے اوقات میں ہیوی ٹریفک کے شہر سے گزرنے کا نوٹس لے لیا ،ہیوی ٹریفک کی وجہ سے شہریوں کےلئے ٹریفک کے سنگین مسائل پیدا ہو رہے ہیں۔
سیکرٹری آر ٹی اے اور ٹریفک پولیس ہیوی ٹریفک کےلئے پہلے سے طے شدہ اوقات پر سختی سے عملدر آمد کرائیں ، واضح رہے ڈپٹی کمشنر ساہیوال نے شہر میں ہیوی ٹریفک کے داخلے کےلئے اوقات کار مختص کئے ہوئے ہیں جو مو سم سرما میں شام 8بجے سے صبح 8بجے اور موسم گرما میں رات9بجے سے صبح7بجے تک ہے،مزید برآں کمشنر ساہیوال ڈویژن شعیب اقبال سید نے شہر کے کاروباری مراکز میں دن کے اوقات میں لوڈر منی ٹرکوں اور رکشاو¿ں کے داخلے سے خریداری کے لئے آنے والے افراد کی مشکلات کا نوٹس لے لیا، تمام کاروباری مراکز خصوصا ًصدر بازار، دیپالپور بازار، اردو بازار کی انٹری پر بیریئر لگائے جائیں، لوڈرز رکشاﺅں اور منی ٹرکوں کے بازاروں میں داخلے سے ٹریفک سے شدید مسائل پیدا ہوئے ہیں جن کو حل کرایا جائے گا۔
ایرانی مینز اور ویمنز ہاکی ٹیمیں پاکستان کا دورہ کریں گی
ایل پی جی سیکٹر کو آگے بڑھانے کا فیصلہ، چین کے ساتھ اہم سرمایہ کاری منصوبہ شیئر
ٹرمپ نے ایران معاملے پر تمام ممکنہ آپشنز کھلے رکھے ہیں:جیرڈ کشنر
بلوچستان میں آپریشنز،بھارتی حمایت یافتہ12 دہشت گرد ہلاک
جینیفر بیریٹو 115 امیدواروں کو شکست دے کر مس یونیورس بن گئیں
آبنائے ہرمز کشیدگی کے باوجود پٹرول قیمتوں میں مسلسل کمی
ADB نے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری دیدی
طاقت کے مرکز کے قریب ہونے کا مطلب یہ نہیں دوسروں کو روند کر آگے بڑھا جائے:خواجہ آصف
پاکستان میں چینی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے مشترکہ کمرشل ٹیم تشکیل دینے کا فیصلہ
سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو مخصوص ایجنڈے،نظریات کے فروغ کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے: عطاتارڑ


















