راولپنڈی:( ) پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود کی جیل میں طبیعت خراب ہوگئی۔
ذرائع کےمطابق اڈیالہ جیل میں قید شاہ محمود قریشی کی طبیعت خراب ہوگئی جیل حکام نے شاہ محمود کو فوری ہسپتال منتقل کرنے کی اجازت دی جس پر پمز ہسپتال منتقل کیا گیا ۔
شاہ محمود قریشی کی جیل میں طبیعت خراب،ہسپتال منتقل


















