گوجرانوالہ(بیورورپورٹ)گوجرانوالہ کی عدالت نے ن لیگی رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو اشتعال انگیز تقاریر اور بغاوت مقدمے سے بری کر دیا۔
جوڈیشل مجسٹریٹ فیصل الاسلام نے فیصلہ سنایا،عدالت نے مقدمے میں ملوث دوسرے ملزم سابق لیگی ایم پی اے عمران خالد بٹ کو بھی بری کر دیا۔
کیپٹن (ر) صفدر اشتعال انگیز تقاریر اور بغاوت مقدمے سے بری



















