گجرات: ایف آئی اے کا چھاپہ ، لائن سپرنٹنڈنٹ گیپکو ساتھیوں سمیت گرفتار

گجرات(فیاض بٹ) ڈپٹی ڈائرےکٹرFIAگوجرانوالہ ساجد اکرام کی ہداےت پر اےف آئی اے گجرات سرکل کا دےونہ منڈی مےں واقعہ نجی گودام مےں چھاپہ لائن سپرنٹنڈنٹ گےپکو آصف ساتھےوں سمےت گرفتار ملزم محمد آصف اپنے ساتھےوں کی معاونت سے گےپکو کی طرف سے جاری شدہ مےٹرےل غےر قانونی طور پر بنائی گئی سٹور ٹائپ ورکشاپ مےںذخےرہ کرتا تھا اےف آئی اے گجرات نے غےر قانونی گودام سے10عدد ٹرانسفارمر،15عدد کور کوائلز،2عدد اےلمونےم کندکٹر کوائلز،1عدد کوئل سنگل کور کےبل اور 1کوائل فور کول کوائل برآمد کرکے ملزمان آصف سٹور کا مالک حفظ عثمان مقدمہ درج کرلےا گےا چھاپہ خفےہ اطلاع پر مارا گےا قومی خزانے کو نقصان پہچانے والے عناصر کےخلاف بلا امتےاز کاروائےاں جاری رکھےں جائےں گی۔