لاہور(اپنے رپورٹر سے)سینئر نائب صدرن لیگ مریم نواز نے مینار پاکستان جلسے میں شرکت کرنےوالے کارکنوں سے اظہار تشکر کیا ہے۔
اپنے پیغام میں مریم نواز نے کہا پاکستان کے کونے کونے سے آنے والے لوگوں کا تہہ دل سے شکریہ جنہوں نے اپنے قائد و لیڈر نواز شریف کا استقبال کرنے کےلئے لاہور کے لوگوں کا ساتھ دیا ، آپ سب نے تاریخ رقم کردی۔
مینار پاکستان پر تاریخ رقم ،سب کاشکریہ:مریم نواز


















