ورلڈکپ کی تاریخ میں پاکستان پہلی بار بھارت کو شکست دیگا: ایتھرٹن ،مورگن

لندن(ایم این پی )سابق انگلش کپتان مائیکل ایتھرٹن ،آئن مورگن نے کہاہے ورلڈکپ کی تاریخ میں پاکستان پہلی بار بھارت کو شکست دیگا۔

سیمی فائنل یا فائنل میں دونوں ٹیمیں دوبارہ ٹکرائیں تو وہ بھی بڑا میچ ہوگا، ہوسکتا ہے پاک بھارت میچ میں پاکستا ن سرپرائز دے دے،پاکستانی ٹیم ورلڈکپ میں سب کو حیران کرسکتی ہے ۔