نیویارک(خواجہ فاروق)نیو لائف مینارٹی کے زیراہتمام بروکلین نیویارک میں عید میلاد النبی پرعظیم الشان جلوس نکالا گیا۔
جلوس میں راحیلہ اسلم،نسرین ضیا،شگفتہ شجاع،لبنیٰ لطیف،ڈاکٹر سلمیٰ،صائمہ عتیق،روبینہ صفدر،سونا،سمیر نور،شبانہ حسین،شبانہ بٹ،شہزادی،نصر بٹ،ہرا شہزادی،وحیدہ نوشین،نائلہ،مسرت،فوزیہ چغتائی،صفیہ،شکیلہ،بلقیس،رباب،عائشہ،سلطانہ،اقراعادل،ڈاکٹرریحانہ پرویز،اقرا پرویز،عنایہ عادل سمیت خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
شرکا کی مختلف انواع واقسام کے کھانوں سے تواضع کی گئی،حلوہ پوری،بریانی ،دود ھ سمیت متعدد کھانے شامل تھے،شرکاءجلوس کے سارے راستے دوروسلام کاورد کرتے رہے،خواتین نے ہدیہ نعت پیش کیں،پاکستان کی ترقی وسلامتی کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے راحیلہ اسلم نے کہانبی کریم کی تعلیمات پر عمل پیر ا ہو کر ہی دنیا و آخرت میں کامیابی ممکن ہے،آپس میں اتحاد واتفاق کو فروغ دینا وقت کاتقاضہ ہے،علمامسلمانوں کی صفوں میں رخنہ ڈالنے والوں کا راستہ روکیں۔
وزیراعظم نے ’’محفوظ دوا‘‘ ایپلی کیشن کا اجرا کر دیا
ایرانی مینز اور ویمنز ہاکی ٹیمیں پاکستان کا دورہ کریں گی
ایل پی جی سیکٹر کو آگے بڑھانے کا فیصلہ، چین کے ساتھ اہم سرمایہ کاری منصوبہ شیئر
ٹرمپ نے ایران معاملے پر تمام ممکنہ آپشنز کھلے رکھے ہیں:جیرڈ کشنر
بلوچستان میں آپریشنز،بھارتی حمایت یافتہ12 دہشت گرد ہلاک
جینیفر بیریٹو 115 امیدواروں کو شکست دے کر مس یونیورس بن گئیں
آبنائے ہرمز کشیدگی کے باوجود پٹرول قیمتوں میں مسلسل کمی
ADB نے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری دیدی
طاقت کے مرکز کے قریب ہونے کا مطلب یہ نہیں دوسروں کو روند کر آگے بڑھا جائے:خواجہ آصف
پاکستان میں چینی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے مشترکہ کمرشل ٹیم تشکیل دینے کا فیصلہ



















